Features Man La Yahzar AlFaqih
"ادارہ تسنیم القرآن نے تعلیماتِ دین کو بآسانی مومنین تک پہنچانے کے لئے پیغام قرآن و اہل بیت ؑ کی ڈجیٹل نشر و اشاعت کو اپنا نصب العین بنایا ہوا ہے؛ یہ انڈروئیڈ ایپ اسی متبرک سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے۔ ہمیں نہایت خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بارثواب ’’من لا یحضرہ الفقیہ‘‘ کی احادیث کا ایسا مستند مواد مومنین کے لئے اردو زبان میں پیش کر رہے ہیں۔ اس ایپ میں کلی طور پر چھ ہزار سے زائد احادیث ذکر کی گئی ہیں۔ اس ایپ میں کسی بھی باب کی کسی بھی حدیث کا بلکل آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں؛ ساتھ ہی تلاش کے ذریعہ اپنی مطلوبہ حدیث کو ایک کلک پر حاصل کر سکتے ہیں۔ حدیث کو عربی متن اور ترجمہ کے ساتھ شیئر بھی کرسکتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ ادارہ کی یہ پیشکش علماء، طلباء اور مبلغین کے ساتھ عام مومنین کے لئے انتہائی مفید ہوگی۔ادارہ کی ترقی کے ساتھ ’’من لا یحضرہ الفقیہ‘‘ کے مولف و مترجم؛ ادارہ کے اراکین کے مرحومین مخصوصا ۔۔۔۔ کیلئے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔ ساتھ ہی اس سلسلہ کو جاری رکھنے کے لئے علمی مواد، مشورہ اور مالی تعاون کی بھی درخواست کی جاتی ہے۔منجانب :مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمیبانی ادارہ تسنیم القرآنموبائل نمبر :03043721705ایمیل:[email protected] 09 MEZN 0099 7401 0737 0677ACCOUNT NO 9974 0107370677TASNEEM UL QURAN"
Secure & Private
Your data is protected with industry-leading security protocols.
24/7 Support
Our dedicated support team is always ready to help you.
Personalization
Customize the app to match your preferences and workflow.
See the Man La Yahzar AlFaqih in Action
Get the App Today
Available for Android 8.0 and above